مسلم (قومیت)

مسلمانی (Muslimani) ( بوسنیائی کروشیائی، سربیائی: Muslimani؛ سربیائی سیریلی اور مقدونیائی: Муслимани) اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ میں مستعمل ایک اصطلاح ہے جو سلاو مسلمانوں کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

مسلم
Muslims
مسلمانی
Muslimani
Муслимани
کل آبادی
c. 100,000
گنجان آبادی والے علاقے
 بوسنیا و ہرزیگووینا -
 سربیا 22,301(2011)
 مونٹینیگرو 20,537(2011)
 سلووینیا 10,467(2002)
 کرویئشا 7,558(2011)
 جمہوریہ مقدونیہ 2,553(2002)
زبانیں
بوسنیائی، کروشیائی، مقدونیائی، مونٹینیگروی اور سربیائی
مذہب
اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
بوسنیائی

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.