اباظی

اباظی (Abazins) یا اباظہ (Abaza) (اباظہ: абаза, ترکی: Abazalar، عربی: أباظة) قفقاز کا ایک نسلی گروہ ہے جس کا ابخاز قوم اور ادیگی قوم (چرکیس) سے قریبی تعلق ہے۔ ان میں سے زیادہ تر ترکی، مصر، کراچائے-چرکیسیا اور روس کی سٹاوروپول کرائی میں آباد ہیں۔

اباظی
Abazins
абаза
اباظی پرچم
کل آبادی
(250,000 (اندازہ))
گنجان آبادی والے علاقے
 ترکی 150,000[1]
 مصر 50,000[2]
 روس 43,341
36,919
3,646
418
 آرمینیا 400
 یوکرین 128[3]
زبانیں
اباظہ, ترکی, عربی
مذہب
اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
ابخاز, Adyghe, Kabarday, اوبیخ

حوالہ جات

  1. Ethnologue.com
  2. Websters-online-dictionary
  3. "About number and composition population of Ukraine by data All-Ukrainian census of the population 2001"۔ Ukraine Census 2001۔ State Statistics Committee of Ukraine۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2012۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.