خورفکان
خورفکان (Khor Fakkan) (عربی: خورفكان) خلیج عمان پر متحدہ عرب امارات کے مشرقی ساحل پر ایک قصبہ ہے۔ خورفکان امارت شارجہ کا حصہ ہے لیکن جغرافیائی طور پر یہ امارت فجیرہ سے گھرا ہوا ہے۔ یہ قدرتی گہرے پانی کی بندرگاہ ہونے کی وجہ سے اب ایک بڑا کنٹینر ٹرمینل ہے۔
خورفکان Khor Fakkan خورفكان | ||
---|---|---|
قصبہ | ||
Khor Fakkan | ||
![]() | ||
| ||
ملک |
![]() | |
امارت |
![]() | |
حکومت | ||
• امیر | سلطان بن محمد القاسمی | |
آبادی (2006) | ||
• کل | 33,575 | |
• کثافت | 1,150/کلو میٹر2 (3,000/مربع میل) | |
منطقۂ وقت | متحدہ عرب امارات معیاری وقت (UTC+4) |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.