بندرگاہ

بندرگاہ، بحری جہازوں کو وصول کرنے اور کھیپ کو منتقل کرنے کی ایک سہولت ہے۔

کراچی کی بندرگاہ

بندرگاہ عموماً بحر، سمندر، دریا یا جھیل کے کنارے واقع ہوتی ہے۔ بندرگاہوں پر کھیپ کے لیے ضروری ساز و سامان اور آلات موجود ہوتے ہیں .

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.