ابوظبی

ابوظبی متحدہ عرب امارات کی 7 امارتوں میں سب سے بڑی امارت ہے اور اس کا شہر ابوظبی ملک کا دارالحکومت ہے۔ یہ خلیج فارس کے وسط مغربی ساحل پر انگریزی حرف T کی شکل کے ایک جزیرے پر آباد ہے۔ جہاں 2000ء کے اندازے کے مطابق 10 لاکھ نفوس آباد ہیں جن میں 80 فیصد غیر ملکی تارکین وطن ہیں۔

امارت ابوظبی
Emirate of Abu Dhabi

إمارة أبوظبي
امارت

پرچم

قومی نشان

متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی کا مقام
ملک  متحدہ عرب امارات
امارت  ابوظبی
برطانیہ سے آزادی 2 دسمبر 1971
نشست ابوظبی (شہر)
ذیلی تقسیم
حکومت
  قسم مطلق بادشاہت
  امیر خلیفہ بن زاید آل نہیان
رقبہ
  کل 67,340 کلو میٹر2 (26,000 مربع میل)
آبادی (2015)
  کل 2,784,490[1]
  کثافت 35.7/کلو میٹر2 (92/مربع میل)
منطقۂ وقت متحدہ عرب امارات معیاری وقت (UTC+4)
خام ملکی پیداوار[2] امریکی ڈالر 0.27 ٹرلین
خام ملکی پیداوار امریکی ڈالر 95,000
ابوظبی کی بلند عمارات

امارت ابوظبی ملک کی کل دولت کے 70 فیصد حصے کی مالک ہے۔ العین ریاست کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی 2003ء کی مردم شماری کے مطابق 3 لاکھ 48 ہزار ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات

  1. https://www.scad.ae۔ |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  2. مركز الإحصاء – أبوظبي الصفحة الرئيسية
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.