رش جھیل (پاکستان)

رش جھیل (Rush Lake) پاکستان کے علاقہ گلگت بلتستان میں رش چوٹی کے نزدیک 5.098 میٹر (16،726 فٹ) ایک بلند جھیل ہے۔ رش جھیل پاکستان کی بلند ترین جھیل ہے یہ دنیا کی پچیسویں بلند ترین چوٹی پر واقع جھیل ہے، یہاں تک رسائی کے لیے نگر اور ہوپر گلیشیئر کے راستوں سے ہو کر گزرنا پڑتا ہے اور اس راستے نہایت ہی دلفریب مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔

رش جھیل
Rush Lake
رش جھیل
محل وقوع گلگت بلتستان
جغرافیائی متناسق 36.1745°N 74.8825°E / 36.1745; 74.8825
قسم برفانی
بنیادی کمی دور افتادہ گلیشیر
نکاسی طاس ممالک پاکستان
سطح بلندی 4,694 میٹر (15,400 فٹ)

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.