پائے جھیل
پائے جھیل (Payee Lake) وادی کاغان میں شوگران کے نزدیک ایک جھیل ہے۔ یہ تقریباً 9500 فٹ (2895 میٹر) کی بلندی پر واقع ہے۔[1] یہ مکڑا چوٹی اور ملکہ پربت سے گھری ہوئی ہے۔
پائے جھیل Payee Lake | |
---|---|
![]() پائے جھیل | |
محل وقوع | وادی کاغان |
جغرافیائی متناسق | 34.6153°N 73.4867°E |
نکاسی طاس ممالک | پاکستان |
سطح بلندی | 9500 فٹ (2895 میٹر) اندازاً |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- Kaghan Valley: There's no place like it Retrieved 28 June 2012
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.