فہرست پاکستان کے دریا
یہ پاکستان کے دریاؤں کی کلی یا جزوی طور پر کی ایک فہرست ہے۔
پاکستان کے اہم دریا اور جھیلیں

پنجاب کے دریا
پاکستان کا سب سے طویل اور سب سے بڑا دریا دریائے سندھ ہے۔[1]
بحیرہ عرب کی جانب بہنے والے دریا
- دریائے دشت
- دریائے کیچ
- دریائے باسو
- دریائے ہنگول
- دریائے نال
- دریائے پرولی
- دریائے حب
- اورنگی نالہ
- ملیر ندی
- لیاری ندی
- گجر نالہ
دریائے سندھ طاس
- دریائے سندھ
- دریائے پنجند
- دریائے چناب
- دریائے راوی
- دریائے جہلم
- دریائے توی
- دریائے ستلج
- دریائے گومل
- دریائے کندار
- دریائے ژوب
- دریائے کرم
- دریائے سون
- لنگ نالہ
- دریائے ہارو
- دریائے کابل
- دریائے استور
- دریائے گلگت
- دریائے شگر
- برالڑو ندی
- دریائے شیوک
- دریائے سرو
دیگر طاس
- دریائے ڈوری
- دریائے گھگر
- بولان ندی
- دریائے لورالائی
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.