دریائے چترال

دریائے چترال جسے دریائے کنڑ بھی کہا جاتا ہے، چترال کے دریاوں میں سب سے بڑا دریا ہے۔ اس کے علاوہ دریائے تورکھو اور دریائے موڑکھو بھی چترال کے بڑے دریاوں میں شامل ہیں۔ دریائے چترال کابل کے دریا کے ساتھ مل کر دریائے کابل بن جاتا ہے۔ -

چترال کا ایک دریا
دریائے چترال
 

انتظامی تقسیم
ملک افغانستان
پاکستان   [1]
تقسیم اعلیٰ صوبہ نورستان  
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 34.4021°N 70.5367°E / 34.4021; 70.5367 ، 35.9022°N 71.8105°E / 35.9022; 71.8105 ، 34.4054°N 70.5314°E / 34.4054; 70.5314  
بلندی 534 میٹر  
جیو رمز {{#اگرخطا:1135703  |}}
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]
چترال کا ایک دریا

مزید دیکھیے

  1.  "صفحہ دریائے چترال في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.