دریائے استور

دریائے استور (Astore River) دریائے سندھ کا ایک معاون دریا ہے جو وادی استور،گلگت بلتستان میں سے بہتا ہے۔ دریا درہ برزل کی مغربی ڈھلان سے شروع ہوتا ہے۔[1]

دریائے استور
دریائے استوردریائے سندھ کا ایک معاون دریا، دریائے گلگت میں شامل
دریائے استور پر ایک پل

دریائے استور دریائے گلگت کو متناسقات کے مقام پر ملتا ہے۔ .[2]

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. Sultana، K.; Muqarrab Shah, T.M.Upson (2007). "Altitudinal Distribution of Grasses, Sedges and Rushes of Deosai Plateau: Pakistan". The Electronic Journal of Environmental, Agricultural and Food Chemistry 6 (11): 2518. آئی ایس ایس این 1579-4377. http://ejeafche.uvigo.es/index.php?option=com_docman&task=doc_view&gid=313&Itemid=33۔ اخذ کردہ بتاریخ 2009-08-11.
  2. GeoNames۔ "Astor River"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-08-11۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.