کچورہ جھیل

یہ ایک سیاحتی مقام ہے جو پاکستان کے شمالی علاقے بلتستان کے ضلع سکردو میں واقع ہے۔ یہ جھیل 8200 فٹ چوڑی ہے۔ اس جھیل کو بلتی زبان میں فروق ژھو کہتے ہے۔ موسم گرما میں ملکی و غیر ملکی لوگ اس جگہ کو دیکھنے آتے ہیں۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
بالائی کچورہ جھیل
بالائی کچورہ جھیل اور معربی ہمالیہ
محل وقوع سکردو، گلگت بلتستان
جغرافیائی متناسق 35°26′48″N 75°26′44″E
نکاسی طاس ممالک دریائے سندھ
پاکستان
زیادہ سے زیادہ. گہرائی 70 میٹر (230 فٹ)
سطح بلندی 2,500 میٹر (8,200 فٹ)
ویب سائٹ http://www.skardu.pk/
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.