کورنگ ندی
کورنگ ندی پنجاب، پاکستان میں ایک ندی ہے۔ یہ مری سے شروع ہو کر اسلام آباد کی طرف بہتی ہے۔

کورنگ ندی
کورنگ ندی سلسلہ کوہ مارگلہ سے آنے والی دیگر ندیوں کے ساتھ مل کر اسلام آباد میں مصنوعی راول جھیل بناتی ہے۔ ندی جی ٹی روڈ سے قبل دریائے سواں میں شامل ہو جاتی ہے۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.