پاکستان کے پہاڑی دروں کی فہرست

پاکستان دنیا کے تمام ملکوں میں اپنی خوبصورتی کے باعث ایک الگ مقام رکھتا ہے خصوصاً درہشمالی پاکستان۔ جہاں پہ سرسبز و شاداب پہاڑیں ہیں۔ کچھ پہاڑوں میں ایک قدرت طور پہ راستہ بنا ہوتا ہے جس کو درہ یا پہاڑی درہ کہتے ہیں۔ پاکستان کے کچھ پہاڑی درے یہ ہیں:

درۂ خیبر
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.