ملائیشیا
ملائیشیا (ملائیشیا) جنوب مشرقی ایشیا میں ایک مسلم ملک ہے ۔ اسکے مصلحتی مقام (strategic position) نے اس کو غیر ملکی اثرات سے متاثر کیا-
ملائیشیا | |||||
---|---|---|---|---|---|
| |||||
![]() | |||||
دار الحکومت |
کوالالمپور 3°8′N 101°41′E پتراجایا (administrative) 2.9430952°N 101.699373°E | ||||
سب سے بڑا شہر |
کوالالمپور 3°8′N 101°41′E | ||||
دفتری زبانیں | بھاسا ملائیشیا | ||||
Official script | ملائی (لاطینی) حروف تہجی | ||||
تسلیم شدہ زبانیں | انگریزی | ||||
نسلی گروہ ([2]) |
| ||||
مذہب | |||||
نام آبادی | ملائیشیائی | ||||
حکومت | وفاقی بادشاہت پارلیمانی نظام انتخابی آئینی بادشاہت | ||||
• بادشاہ | عبد اللہ پاہانگ | ||||
مہاتیر محمد | |||||
• چیف جسٹس | رچرڈ ملنجم | ||||
• صدر ایوان بالا | ایس وگنیشوارن | ||||
• اسپیکر ایوان زیریں | محمد عارف بن محمد یوسف | ||||
مقننہ | پارلیمان | ||||
دیوان نگارا | |||||
دیوان رعیت | |||||
آزادی مملکت متحدہ | |||||
31 اگست 1957[3] | |||||
• فیڈریشن ملایا، شمالی برورنیو، ساراواک، سنگاپور | 16 ستمبر 1963 | ||||
• سنگا پور کا اخراج | 9 اگست 1965 | ||||
• آسیان اعلامیہ | 8 اگست 1967 | ||||
رقبہ | |||||
• کل | 330,803 کلومیٹر2 (127,724 مربع میل) (66واں) | ||||
• آبی (%) | 0.3 | ||||
آبادی | |||||
• 2019 تخمینہ | 32,703,000[4] (44واں) | ||||
• 2010 مردم شماری | 28,334,135[5] | ||||
• کثافت | 92/کلو میٹر2 (238.3/مربع میل) (116واں) | ||||
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) | 2017 تخمینہ تخمینہ | ||||
• کل | $913.593 بلین[6] (27واں) | ||||
• فی کس | $28,490[6] (50واں) | ||||
خام ملکی پیداوار (برائے نام) | 2017 تخمینہ تخمینہ | ||||
• کل | $344.848 بلین[6] (35واں) | ||||
• فی کس | $10,756[6] (65واں) | ||||
جینی (2009) |
![]() اعلی · 36واں | ||||
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2016) |
![]() اعلی · 59واں | ||||
کرنسی | رینگٹ (آر ایم) (MYR) | ||||
منطقۂ وقت | ایم ایس ٹی (متناسق عالمی وقت+8) | ||||
not observed (متناسق عالمی وقت+8) | |||||
تاریخ ہیئت | dd-mm-yyyy | ||||
ڈرائیونگ سمت | دائیں | ||||
کالنگ کوڈ | +60 | ||||
انٹرنیٹ ڈومین | My. |
تاريخ
ہندو مت اور بدھ مت کے ثقافتوں نے جو بھارت سے آئی تھیں یہاں اپنا غلبہ قائم کیا- اگرچہ مسلمانوں نے ملائیشیا میں ابتدائی طور پر 10ويں صدی میں قدم رکھا تھا مگر 14ويں اور 15ويں صدی میں اسلام سب سے پہلے مالے جزیرہ نما پر قائم ہوا-
ثقافت
ملائیشیا ایک کثیر نسلی، کثیر ثقافتی سماج ہے- سب سے پہلے اس علاقے میں رہنے دیسی قبائل کے لوگ تھے جوکہ اب بھی موجود ہیں- چینی اور بھارتی ثقافتی اثرات یہاں واضح نظر آتے ہیں- دیگر ثقافتی اثرات میں فارسی، عربی، اور برطانوی ثقافتیں شامل ہیں-
1971 میں حکومت نے ایک "قومی ثقافتی پالیسی" بنائی جس کے مطابق ملائیشیا کی ثقافت کی بنیاد مقامی ہو جس میں اسلامی ثقافت کی جھلک نظر آتی ہو- [9]
سياست
ملائیشیا ایک وفاقی آئینی اختیاری شہنشاہیت ہے- حکومت کا نظام بریطانوی طرز (ویسٹ منسٹر پارلیمانی نظام) سے قریب تر ہے-
یانگ دی پرتوان آگونگ ریاست کا سربراہ جبکہ وزیر اعظم حکومت کا سربراہ ہے۔
معيشت
ملائشیا کی معیشت تیزی سے بڑھتی ہوئی اور نسبتا کھلی ریاستی پالیسی پر مبنی ہے-
2011 تخمینے کے مطابق جی ڈی پی نمو 5.2 فیصد ہے۔
جغرافیہ
.png)
ملائیشیا کل زمین کے علاقے لحاظ سے 67واں سب سے بڑا ملک ہے- مغرب میں اسکی زمینی سرحد تھائی لینڈ کے ساتھ ملتی ہے جبکہ انڈونیشیا اور برونائی دارالسلام اسکے مشرق میں واقع ہیں- جنوب میں براستہ پل سنگاپور سے منسلک ہے - ویتنام کے ساتھ اسکی سمندری حدود ہیں۔
ملائیشیا کے دو جدا حصے ہیں جن کے درميان جنوبی چین سمندر ہے-
مذہب
ملائیشیا کا آئین مذہب کی آزادی کی ضمانت دیتا ہے جبکہ اسلام سرکاری مذہب ہے [10]
مردم شماری 2010 کے اعداد و شمار کے مطابق:
ملائیشیا کے بڑے شہر
درجہ بندی | شہر کا نام | ریاست | آبادی | درجہ بندی | شہر کا نام | ریاست | آبادی | |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | کوالالمپور | وفاقی علاقہ | 1674621 | 11 | ملاکا شہر | ملاکا | 503127 | |
2 | جوھر بھرو | جوھر | 1386569 | 12 | کوتا بھرو | کیلانتن | 491237 | |
3 | کاجانگ | سلنگور | 795522 | 13 | کوتا کینابالو | صباح | 462963 | |
4 | ایپو | پیراک | 767794 | 14 | کوانتان | پاہانگ | 461906 | |
5 | کلانگ | سلنگور | 744062 | 15 | سنگئی پیتانی | قدح | 456605 | |
6 | سوبانگ جایا | سلنگور | 708296 | 16 | باتو پاھت | جوھر | 417458 | |
7 | کوچینگ | سراواک | 617887 | 17 | تاواو | صباح | 412375 | |
8 | پیتالنیگ جایا | سلنگور | 613977 | 18 | سنداکان | صباح | 409056 | |
9 | سرمبان | نگری سمبیلان | 555935 | 19 | الور سیتار | قدح | 366787 | |
10 | جارج ٹاؤن | پینانگ | 520202 | 20 | کوالا تیرنگانو | تیرنگانو | 343284 |
نگارخانہ
- باتو پاھت
- کوالا تیرنگانو
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- "ملائیشیائی Flag and Coat of Arms"۔ ملائیشیائی Government۔ مورخہ 22 اکتوبر 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 ستمبر 2013۔
- Mackay, Derek (2005)۔ Eastern Customs: The Customs Service in برطانوی ملایا and the Opium Trade۔ The Radcliffe Press۔ صفحات 240–۔ آئی ایس بی این 978-1-85043-844-1۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- "ملائیشیا Population Clock"۔ Department of Statistics, ملائیشیا۔ مورخہ 5 دسمبر 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2014۔
- "ملائیشیا"۔ International Monetary Fund۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2014۔
- "Gini Index"۔ World Bank۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مارچ 2011۔
- "2015 Human Development Report"۔ United Nations Development Programme۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (پیڈیایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2015۔
- Cultural Tourism Promotion and policy in ملائیشیا
بیرونی روابط
- ملائیشیا دائرۃ المعارف بریطانیکا پر
- "Malaysia"۔ کتاب عالمی حقائق۔ سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی۔
- ملائیشیا از UCB Libraries GovPubs
- کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر ملائیشیا
- ملائیشیا پروفائل از بی بی سی نیوز
- ویکیمیڈیا نقشہ نامہ Malaysia