یزید بن اخنس
یزید بن اخنس غزوہ بدر میں شریک صحابی تھے۔ ان کی کنیت ابو معن تھی۔
- پورا نام يزيد بن الأخنس بن حبيب بن جرة بن زعب بن مالك بن خفاف بن امرء القيس بن بہثہ بن سليم بن منصور السلمی، بعض انہیں کوفی اور بعض شامی شمار کرتے ہیں یہ ان کے والد اخنس بن حبیب اور بیٹے معن بن یزید تینوں نے غزوہ بدر میں شرکت کی لیکن مشہور نہیں ہے البتہ تینوں صحابہ میں شمار ہوتے ہیں۔[1][2]
یزید بن اخنس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
حوالہ جات
- اسد الغابہ ،مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
- اصحاب بدر،صفحہ 207،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.