عمرو بن ایاس
عمرو بن اياس غزوہ بدر میں شریک صحابی اور انصار میں سے تھے تمام غزوات میں شریک رہے ۔
ان کا نسب عمرو بن اياس بن عمرو بن غنم بن امیہ بن لوذان بن غنم الانصاری یہ بھائی تھے ربيع بن اياس بن عمرو اور ودفہ بن اياس کے جو بدر میں بھی شریک تھے۔[1]
حوالہ جات
- اسد الغابہ،ناشر: دار الفكر - بيروت
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.