تمام بن عبیدہ
تمام بن عبیدہ یہ زبیر بن عبیدہ کے بھائی اور صحابی رسول ہیں۔
غنم بن دودان بن أسد بن خزيمة کی اولاد سے ہیں یہ ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نبی کریم ﷺ کے ساتھ ہجرت کی وقت ہجرت ان کی بیوی بھی ساتھ تھی۔[1]
حوالہ جات
- اسدالغابہ جلددوم صفحہ316 المیزان پبلیکیشنز اردو بازار لاہور
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.