ثابت بن عبید
ثابت بن عبید غزوہ بدر میں شامل انصار صحابی ہیں۔
نام ونسب
ثابت بن زید کا نسب مؤرخین نے بیان نہیں کیا۔
اسلام
مدینہ منورہ میں اسلام قبول کیا ۔
غزوات
غزوہ بدر میں شریک ہوئے۔
وفات
جنگ صفین میں علی المرتضیٰ کے ساتھ تھے اسی جگہ شہادت ہوئی[1][2][3]
حوالہ جات
- اسد الغابہ جلد 1 صفحہ 332حصہ دوم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
- اصحاب بدر،صفحہ 136،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور
- الاصابہ فی تمیز الصحابہ،ابن حجر عسقلانی،جلد 1، صفحہ380،مکتبہ رحمانیہ لاہور۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.