یزید بن رقیش
يزيد بن رقيش یہ غزوہ بدر سمیت تمام غزوات میں شریک تھے ان کی شہادت جنگ یمامہ 12ھ میں ہوئی۔ پورا نام يزيد بن رقيش بن رئاب بن يعمر بن صبرة بن مرة بن كبير بن غنم بن دودان بن أسد بن خزيمہ، قبیلہ اسد بن خزيمہ ہے، ان کی کنیت ابو خالد ہے۔[1]بعض جگہ ان کا نام ارید بن رقیش بھی لکھا گیا جو صحیح نہیں۔
یزید بن رقیش | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 632 |
حوالہ جات
- الطبقات الكبرى،ناشر: دار صادر بيروت
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.