حارث بن انس بن مالک

حارث بن انس بن مالک غزوہ بدر میں شامل ہونے والے صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا پورا نسب الحارث بن انس ابن مالك بن عبيد بن كعب الانصاری ہیں یہ بنو نبیت اور بنی عبد الاشہل سے ہیں موسیٰ بن عقبہ کے مطابق غزوہ بدر میں شریک تھے غزوہ احد میں شہید ہوئے ۔[1][2]

حوالہ جات

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. معرفۃ الصحابہ
    ،مؤلف: ابو نعيم احمد بن عبد اللہ بن احمد بن اسحاق بن موسى بن مہران الاصفہانی ناشر: دار الوطن للنشر، الرياض
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.