حکم بن عمیر الثمالی

حكم بن عمير الثمالی غزوہ بدر میں شامل ہونے والے قبیلہ ازد کے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا سلسلہ نسب الحكم بن عمرو الثمالی، اورثمالہ قبیلہ الأزد کے علاقے میں ہے۔ اصحاب صفہ میں شامل تھے یہ شام کے رہنے والے تھے [1][2]

حوالہ جات

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. الاصابہ فی تمیز الصحابہ مؤلف: ابن حجر العسقلانی ناشر: دار الكتب العلمیہ بیروت
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.