عمرو بن ابی عمرو
عمرو بن ابی عمرو بن شداد غزوہ بدر میں شریک صحابی تھے۔ یہ قریش کے بنو ضبہ میں سے اور اولاد حارث بن فہر سے تعلق رکھتے تھے۔
حوالہ جات
- اسد الغابہ جلد 2 صفحہ 724 حصہ ہفتم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
- اصحاب بدر،صفحہ 111،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.