عبد اللہ بن الحارث السعدی
عبد اللہ بن الحارث العزیٰ محمد ﷺکے رضاعی بھائی تھے جو حلیمہ سعدیہ کے فرزند تھے[1] عبد الله بن الحارث بن سعد العزى السعدي .ان کی بہنیں أنيسہ بنت الحارث اورشيماء بنت الحارث انکا حقیقی نام حذافہ تھا۔
عبد اللہ بن حارث | |
---|---|
عبد اللہ بن حارث | |
معلومات شخصیت | |
رشتے دار | والدہ: حلیمہ سعدیہ بہنیں: أنيسہ بنت الحارث اورشيماء بنت الحارث |
عملی زندگی | |
خصوصیت | محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے رضاعی بھائی |
پیشہ | محدث |
حوالہ جات
- مواہب اللدنیہ ،امام قسطلانی،جلد اول مقصدثانی صفحہ 589 فرید بکسٹال لاہور
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.