سویبط بن سعد
سویبط بن سعد غزوہ بدر میں شامل ہونے والے قریش صحابہ میں شامل ہیں۔ مہاجرین حبشہ میں شمار ہوتے ہیں۔
سويد بن مخشی کا نسب یہ ہے سويبط بن سعد بن حرملہ بن مالك بن عميلہ بن السباق بن عبد الدار بن قصی بن كلاب القرشی ہے رسول اللہ کے ساتھ ان کا نسب قصی میں شامل ہوتا ہے[1]
حوالہ جات
- اصحاب بدر،صفحہ 93،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.