عبد اللہ بن سہل

عبد اللہ بن سہل بن رافعغزوہ بدر میں شامل ہونے والے صحابہ میں شامل ہیں۔ سیرت ابن ہشام میں بدر کی شرکت کا ذکر ہے۔

  • ان کا پورا نسب عبد الله بن سہل بن رافع الأنصاری ثم الاشہلی، من بنی زعوراء بن عبد الاشہل ہے، بعض نے انہیں قبیلہ غسان سے بتایا ہے[1]
  • غزوہ بدر، غزوہ احد اور جملہ غزوات میں شرکت کی غزوہ احزاب میں شہید ہوئے ۔
  • ابن اسحاق نے ان پانچ لوگوں میں ذکر کیا جو غزوہ خندق میں شہید ہوئے [2]

حوالہ جات

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. اصحاب بدر،صفحہ 164قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.