ضحاک بن عبد عمرو
ضحاک بن عبد عمرو غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج سے انصارصحابی تھے۔
- پورا نام ضحاک بن عبد عمرو بن مسعود بن كعب بن عبد الأشہل بن حارثہ ابن دينار بن النجار الانصاری الخزرجی ہے یہ انصار بنو معاویہ بن مالک کے حلیف تھے۔ یہ غزوہ بدر میں اپنے بھائی نعمان بن عبد عمرو کے ساتھ شرکت کی غزوہ احد میں بھی شریک تھے۔[1][2]
حوالہ جات
- اسد الغابہ جلد 2 صفحہ 89 حصہ پنجم،مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
- اصحاب بدر،صفحہ 156،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.