ثابت بن خالد
ثابت بن خالد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | ثابت بن خالد بن النعمان |
مقام پیدائش | يثرب |
والد | خالد بن النعمان بن خنساء بن عسیرہ[1] |
عملی زندگی | |
طبقہ | صحابی |
نسب | النجاری الخزرجی |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوہ بدر غزوہ احد |
ثابت بن خالد غزوہ بدر میں شریک انصار صحابی ہیں۔
نسب
پورا نام ثابت بن خالد بن عمرو بن النعمان بن خنساء ہے۔ بنو مالک بن نجار سے ہیں ۔
غزوات
غزوہ بدر اور غزوہ احد میں شریک تھے۔
حوالہ جات
- الطبقات الكبرى لابن سعد - ثابت بْن خَالِد
- الاستيعاب فی معرفۃ الاصحاب ،مؤلف ابو عمر يوسف النمری القرطبی ناشر: دار الجيل، بيروت
- اصحاب بدر،صفحہ 135،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.