خرباق ابن ساریہ
خرباق ابن ساریہ ذوالیدین: دولمبے ہاتھوں والا یہ ایک صحابی کا لقب ہے جنکا نام خرباق ابن ساریہ، لقب ذوالیدین اور کنیت ابو العریان ہے صحابی ہیں، حجازی ہیں، ان کے ہاتھ لمبے تھے اور جنہیں (اسی وجہ سے ) ذوالیدین (یعنی ہاتھوں والا کے لقب سے ) پکارا جاتا تھا۔[1]
حوالہ جات
- معرفة الصحابہ مؤلف: أبو نعيم الاصفہانی ناشر: دار الوطن للنشر، الرياض
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.