مبشر بن عبد المنذر
مبشر بن عبد المنذرغزوہ بدر میں شہید ہونے والے انصاری صحابی تھے،
نام ونسب
مبشر بن عبد المنذر بن رفاعہ بن زنبر بن أميہ بن زيد والدہ کا نام نسيبہ بنت زيد بن ضبيعہ بن زيد بن مالك بن عوف بن عمرو بن عوف، وان کی کوئی پسماندہ اولاد نہ تھی
مواخات
ہجرت کے بعد رسول الله صلى الله عليه وسلم نے مبشر بن عبد المنذر اورعاقل بن ابی البکیر میں مواخات کرائی تھی۔
بدر میں شہادت
مبشر بن المنذر کی شہادت غزوہ بدر میں ہوئی انہیں ابو ثور نے شہید کیا تھا حضرت محمد نے ان کا حصہ لگایا تھا۔[1]
حوالہ جات
- طبقات ابن سعد جلد 2 -صفحہ364 - ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.