خالد بن عمرو بن عدی

خالد بن عمرو بن عدیغزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصاری صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا پورا نسب خالد بن عمرو بن عدي بن نابی بن عمرو بن سواد بن عدی بن غنم بن كعب بن سلمہ، الأنصاری الخزرجی السلمی ہے بیعت عقبہ ثانیہ اور غزوہ بدر میں شرکت موجود ہے [1] [2]

حوالہ جات

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. الإصابہ فی تمييز الصحابہ ،مؤلف: ابو الفضل احمد بن علی بن محمد بن احمد بن حجر العسقلانی ،ناشر: دار الكتب العلميہ بيروت
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.