خطاب بن حارث

حطاب بن حارث ابتدائی مسلمانوں میں شمار ہوتا ہے دار ارقم سے پہلے اسلام لائے ۔

  • پورا نام حطاب بن الحارث بن معمر بن حبيب بن وہب بن حذافہ بن جمح ہے ۔معمر بن حارث حاطب بن حارث کے بھائی اور عثمان بن مظعون کے بھانجے ہیں۔ والدہ کا نام قتیلہ بن مظعون تھا ہجرت حبشہ کی ان کی بیوی فکیہہ بنت یسار بھی ساتھ تھیں حبشہ نہیں پہنچنے پائے دوران سفروفات ہوئی۔[1][2]

حوالہ جات

  1. الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد 1صفحہ 624مؤلف: حافظ ابن حجر عسقلانی ،ناشر: مکتبہ رحمانیہ لاہور
  2. اسد الغابہ جلد 1 صفحہ 583حصہ سوم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.