حارثہ بن زید انصاری
حارثہ بن زید انصاری غزوہ بدر میں شامل ہونے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔
- ان کا نام حارثہ بن زيد بن ابی زہير بن امرء القيس ہے۔ یہ بدری مشہورتھے یہ بنو حارث بن خزرج سے تعلق رکھتے تھے۔ بعض نے ان کا نام خارجہ بھی لکھا ہے۔[1]
حوالہ جات
- اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.