معوذ بن حارث

معوذ بن حارث انہیں معوذ بن عفراء بھی کہا جاتا ہے یہ انصار قبیلہ نجار سے تعلق رکھتے یں ہیں عفراء ان کی والدہ کا نام تھا ان کے سات بیٹے غزوہ بدر میں شریک تھے۔[1]

نام و نسب

معوذ بن الحارث بن رفاعہ بن الحارث بن سواد بن مالك بن غنم ان کی ماں عفراء بنت عبيد بن ثعلبہ بن عبيد بن ثعلبہ بن غنم تھیں

اسلام

یہ بیعت عقبہ ثانیہ میں شامل تھے

غزوہ بدر

یہ غزوہ بدر میں شامل تھے انہوں نے اور ان کے بھائی عوف بن الحارث نے ابو جہل کو قتل کو کیاابو جہل نے بھی انہیں پلٹ کر قتل کیا جسے بعد میں عبداللہ بن مسعود نے قتل کیا۔[2]

حوالہ جات

  1. اصحاب بدر،قاضی سلیمان منصور پوری،صفحہ51مکتبہ اسلامیہ فیصل آباد
  2. طبقات ابن سعد ،جلد 2 صفحہ385 ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.