ابوجہل
عمرو بن ھشام بن المغیرہ بن عبد اللہ بن عمر بن مخزوم مکے کا ایک قریشی سردار تھا جس کا اصل نام عمرو بن ہشام المغیرہ تھا اور ابوالحکم کنیت تھی۔ آبائی مذہب پر سختی سے قائم رہنے کی وجہ سے ابوجہل کے لقب سے مشہور ہوا۔ اسلام اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا دشمن تھا۔ مکے میں آنحضرت اور صحابہ نے اس کے ہاتھوں سخت اذیتیں جھیلیں۔ بدر کی لڑائی میں قتل ہوا۔
ابوجہل | |
---|---|
(عربی میں: عمرو بن هشام بن المغيرة المخزومي القرشي الكناني (أبو جهل)) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | دہائی 570 مکہ |
وفات | 17 مارچ 624[1] بدر |
وجۂ وفات | لڑائی میں مقتول |
قاتل | عبد اللہ بن مسعود |
اولاد | عکرمہ بن ابوجہل |
عملی زندگی | |
پیشہ | فوجی |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
حوالہ جات
- https://pantheon.world/profile/person/Amr_ibn_Hishām — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.