عبد اللہ بن عمرو بن العاص
عبد اللہ بن عمرو ان کی کنیت ابو محمد ہے۔
ان کا نسب عبد اللہ بن عمرو بن العاص بن وائل بن ہاشم بن سعيد بن سہم ہے۔
عمرو ابن عاص ابن وائل اپنے والد سے پہلے ایمان لائے،آپ نے ہی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اجازت سے احادیث لکھیں، جن کی تعداد سات سو ہے۔ انہیں حضرت محمد ﷺ سے حدیث لکھنے کی اجازت ملی تھی یہ اپنی روایت کردہ حدیثوں کو لکھتے جسے صحیفہ صادقہ کہا جاتا ہے بڑے عالم، بڑے متقی عابد تھے، آخر عمر میں نابینا ہو گئے تھے، 63ھ کو طائف یا مصر میں وفات ہوئی۔[1]
عبد اللہ بن عمرو بن العاص | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | عبد اللہ بن عمرو بن العاص |
پیدائش | سنہ 616 مکہ |
وفات | سنہ 684 (67–68 سال) فسطاط |
کنیت | ابو محمد |
والد | عمرو بن العاص السہمی |
والدہ | ریطہ بنت منبہ السہمیہ |
عملی زندگی | |
نسب | السہمی القرشی |
تعداد روایات | 700 حدیث |
نمایاں شاگرد | طاؤس بن کیسان |
پیشہ | سائنس دان |
حوالہ جات
- مرآۃ المناجیح شرح مشکوۃ المصابیح[مفتی احمد یار خان نعیمی جلد1 صفحہ 26 نعیمی کتب خانہ گجرات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.