عبد اللہ بن جعفر

عبد اللہ بن جعفر بن ابی طالب قرشی ہاشمی علی مرتضٰی کے بھتیجے ہیں، حبشہ میں پیدا ہوئے، اسلام میں سب سے پہلے آپ کی پیدائش ہوئی، بہت سخی، خوش خلق اور حلیم تھے، آپ کا لقب بحرالجود تھا، والدہ کا نام اسماء بنت عمیس ہے، 90 سال عمر ہوئی، 80ھ میں مدینہ طیبہ میں وفات پائی۔[1] آپ حضرت علی کے بھتیجے ہیں، قریشی ہاشمی مدنی ہیں، اسلام میں پہلے آپ کی ولادت ہے، حبشہ میں عبد الملک کے زمانہ میں وفات ہوئی، آپ کا لقب بحرالجود بھی ہے اور جواد ابن جواد بھی، اسلام میں آپ سے اور آپ کے والد سے بڑھ کر کوئی سخی نہ تھا، حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی وفات کے وقت صرف 9 سال کے تھے بہت صفات کے حامل ہیں۔[2]

عبد اللہ بن جعفر
معلومات شخصیت
پیدائش صدی 7 
ایتھوپیا  
وفات سنہ 680 (2930 سال) 
مدینہ منورہ  
مدفن جنت البقیع  
زوجہ زینب بنت علی  
والد جعفر ابن ابی طالب  
بہن/بھائی
محمد بن جعفر ، عون بن جعفر  
عملی زندگی
پیشہ سائنس دان  

حوالہ جات

  1. مرآۃ المناجیح شرح مشکوۃ المصابیح مفتی احمد یار خان نعیمی جلد2 صفحہ850 نعیمی کتب خانہ گجرات
  2. مرآۃ المناجیح شرح مشکوۃ المصابیح مفتی احمد یار خان نعیمی جلد8 صفحہ582 نعیمی کتب خانہ گجرات
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.