قرشی

قرشی (Qarshi) (ازبک: Қарши; فارسی: نخشب; روسی: Карши) جنوبی ازبکستان میں ایک شہر ہے۔ اس کی آبادی 197،600 (1999 کی مردم شماری کا تخمینہ) ہے۔ یہ تاشقند کے جنوب جنوب مغرب میں 520 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور افغانستان کے ساتھ ازبکستان کی سرحد کے شمال میں 335 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ شہر قدرتی گیس کی پیداوار کی وجہ سے اہم ہے، لیکن قرشی بنے ہوئے ہموار قالینوں کی صنعت کے لیے بھی مشہور ہے۔

قرشی
Qarshi

Қарши
قرشی میں نیلا گنبد مسجد
ملک  ازبکستان
صوبہ صوبہ قشقه‌دریا
آبادی (1999)
  کل 197,600

دلچسپی کے مقامات

  • خواجہ عبد العزیز مدرسہ
  • رابعہ مدرسہ
  • نیلا گنبد مسجد
  • دوسری عالمی جنگ یادگار
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.