بورجگین

بورجگین خاندان اور قبائل کا بانی قیات قبیلے کا مُغل سردار بوزنجر خان تھا۔ جس کی اولادوں سے تقریباً 24 قبائل وجود میں آئے ہیں۔تمام بورجگین قبائل نے قبیلہ قیات سے جنم لیا ہے۔ان بورجگین قبائل میں چنگیز خان کا قبیلہ قیات اور اُس کے چار بیٹوں جوجی خان ، چغتائی خان، اوغدائی خان اور تولی خان کی نسل سے بننے والے قبائل اور امیر تیمور اور مغلیہ سلطنت کے بانی مرزا ظہیرالدین بابر کاقبیلہ برلاس بھی شامل ہے۔

بورجگین
ملک مغول سلطنت، یوآن شمالی، منگولیا، اندرونی منگولیا، سنکیانگ
ابتدا مغول
قیام ca. 900 AD
خطاب خان، خاقان

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.