سنادو
سنادو یا کائے پنگ کے نام سے جانا گیا یہ شہر قبلائی خان کا موسم گرما کا دار الحکومت تھا۔ آج اس کے باقیات ڈولن کے شہر سے لگ بھگ 28 کلومیٹر شمال مغرب میں ہیں۔ مشہور سیاح مارکوپولو نے بھی اس شہر کا 1275ء میں دورہ کیا تھا اور اس کی شان و شوکت کا اظہار کیا۔ یہ چین کے صوبہ اندرونی منگولیا میں واقع ہے۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.