تبریز

ایران کا ایک مشہور شہر ہے۔ یہ ایران کا چوتھا بڑا شہر ہے۔ یہ بھونچال زیادہ آنے اورکوہ عون بن علی سے مشہور ہے یہاں کے مشہور پہاڑوں میں کوہ سہند،کوہ قاسم داغ اور کوہ میشاب ہیں دو مشہور دریا آجی چائے (اسے تلخہ رود)اور میدان چائے( اسے میدان رود) کہا جاتا ہے۔[2]

Tabriz
Ancient names: Davrezh, Tavrezh, Tavrez
Top:Tabriz World Trade Center and Kuy-e-Valasr area, 2nd left: Tabriz Municipality Palace , 2nd right:Tabriz Grand Bazaar, 3rd left:Tavanir Cable Bridge, 3rd right:Maqbaratoshoara (Tomb of Poets), Bottom:El Guli Garden and Park and nearby Shahgly area
فائل:Tabriz Logo.jpg
مہر
ملک ایران
Province صوبہ آذربائیجان شرقی
شہرستان شہرستان تبریز
District Central
Established date N/A
حکومت
  Mayor Sadegh Nazari-Khazarlou
  City Council چیئرمین Zahra Eftekhari
رقبہ
  شہر 190 کلو میٹر2 (70 مربع میل)
  شہری 2,356 کلو میٹر2 (910 مربع میل)
بلندی 1,351.4 میل (4,433.7 فٹ)
آبادی (2012)[1]
  شہر 1,610,000
  کثافت 8,500/کلو میٹر2 (22,000/مربع میل)
  میٹرو 1,610,000
  Population Rank in Iran 4th
نام آبادی Tabrizian, Tabrizli, Tabrizi
منطقۂ وقت IRST (UTC+3:30)
  گرما (گرمائی وقت) IRDT (UTC+4:30)
رمزِ ڈاک 51368
ٹیلی فون کوڈ 0411
ویب سائٹ Tabriz municipality

حوالہ جات

  1. "اسلامی جمہوریہ ایران کی مردم شماری, 1385 (2006)" (ایکسل)۔ اسلامی جمہوریہ ایران۔
  2. شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1101،مشتاق بک کارنرلاہور
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.