عجائب گھر استاد بہتونی

عجائب گھر استاد بہتونی تبریز، موجودہ ایران میں ایک عجائب گھر ہے۔ جہاں استاد بہتونی کے ہاتھ کی بنے فن پارے، مجسمے اور پھول وغیرہ رکھے گئے ہیں۔ یہ عجائب گھر تبریز کے ضلع ششگلان میں مقبرۃ الشعراء اور مزار امام زادہ سید حمزہ کے سامنے واقع ہے۔

حوالہ جات

    ایرانی معماری

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.