یوگنڈا
یوگنڈا مشرقی افریقہ کا ایک زمین بند ملک ہے۔ اس کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر کمپالا ہے۔ اس کی کرنسی شلنگ ہے۔ یوگنڈا کی سرکاری زبانوں میں انگریزی اور سواحلی ہیں۔ یوگنڈا کا سے بڑا مذہب مسیحیت ہے۔ یوگنڈا افریقہ کے وسط میں واقع ہے۔ اس کی آبادی تقریباًۤ 3 کروڑ 20 لاکھ ہے۔ یوگنڈا کافی اور تانبے کی پیداوار میں سر فہرست ہے۔ یوگنڈا میں خواندگی کی شرح 68 فیصد ہے۔ یہ دنیا کے غریب ترین مممالک میں سے ایک ہے۔ لوگوں کی اکثریت بہت غریب ہے۔ 37.7 فیصد لوگوں کی روزانہ کی آمدنی 1.25 ڈالر سے کم ہے۔
- "صفحہ یوگنڈا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
- باب: 6
- http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
- International Numbering Resources Database — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جولائی 2016 — مدیر: عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد
- http://chartsbin.com/view/edr
یوگنڈا | |
---|---|
![]() یوگنڈا |
![]() یوگنڈا |
![]() ![]() | |
شعار (انگریزی میں: For God and My Country)، (سواحلی میں: kwa mungu na nchi yangu)، (بلغاری میں: За Бог и страната ми) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 1.28°N 32.39°E [1] |
پست مقام | نیل ابیض (621 میٹر ) |
رقبہ | 241038 مربع کلومیٹر |
دارالحکومت | کمپالا |
سرکاری زبان | انگریزی [2]، سواحلی زبان [2] |
آبادی | 34634650 (2014) |
حکمران | |
اعلی ترین منصب | یووری موسیونی (29 جنوری 1986–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1962 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 18 سال |
شرح بے روزگاری | 4 فیصد (2014)[3] |
دیگر اعداد و شمار | |
ہنگامی فون نمبر |
|
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+03:00 |
ٹریفک سمت | بائیں [5] |
ڈومین نیم | ug. |
سرکاری ویب سائٹ | {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ |}} |
آیزو 3166-1 الفا-2 | UG |
بین الاقوامی فون کوڈ | +256 |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.