جارجیا
جارجیا یوریشیا کے قفقاز کے علاقے میں ایک ملک ہے۔ جومغربی ایشیا اور مشرقی یورپ کے سنگم پر واقع ہے، یہ مغرب میں بحیرہ اسود سے، شمال میں روس سے، جنوب میں ترکی اور آرمینیا سے اور جنوب مشرقی آذربائیجان کی طرف سے منسلک ہے۔ تبلیسی سب سے بڑا شہر اور دار الحکومت ہے جارجیا کا رقبہ 69.700 مربع کلومیٹر (26،911 مربع میل) ہے اور اس کی 2016 کی آبادی 3.72 ملین افراد پر مشتمل ہے۔ جس میں نمائندہ جمہوریت کے ذریعے حکومت منتخب کی جاتی ہے۔ کلاسیکی دور میں، بہت آزاد مملکتیں بھی جارجیا میں قائم ہوئیں۔
جارجیا | |
---|---|
شعار (جارجیائی میں: ძალა ერთობაშია) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 42.016669444444°N 43.733330555556°E [1] |
پست مقام | بحیرہ اسود (0 میٹر ) |
رقبہ | 69700 مربع کلومیٹر |
دارالحکومت | تبلیسی |
سرکاری زبان | جارجیائی زبان ، ابخاز زبان |
آبادی | 3717100 (2017)[2] |
حکمران | |
طرز حکمرانی | پارلیمانی جمہوریہ |
اعلی ترین منصب | سالومے زورابیشویلی (16 دسمبر 2018–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1991 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 18 سال |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+04:00 |
ٹریفک سمت | دائیں [3] |
ڈومین نیم | ge. |
سرکاری ویب سائٹ | {{#اگرخطا:|}} |
آیزو 3166-1 الفا-2 | GE |
بین الاقوامی فون کوڈ | +995 |
چوتھی صدی کے آغاز میں کولچز اور عائی بریا کی سلطنتوں نے مسیحیت اپنایا۔ گیارہویں اور بارہویں صدی میں کنگ ڈیوڈ چہارم اور ملکہ تمر کی متحد بادشاہت قائم ہوئی جن کے دور حکومت میں جارجیا اپنے سیاسی اور اقتصادی طاقت کے عروج تک پہنچ گیا لیکن اس کے بعد علاقے میں صدیوں تک مختلف بڑی سلطنتوں کا غلبہ رہا، جن میں منگول،سلطنت عثمانیہ اور مختلف ایرانی خاندانی حکومتیں شامل ہیں
فہرست متعلقہ مضامین جارجیا
مزید دیکھیے
فہرست ہم نام ریاستیں اور علاقے
ویکی کومنز پر جارجیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- "صفحہ جارجیا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
- https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019 — ناشر: عالمی بنک
- http://chartsbin.com/view/edr