1 اکتوبر

29 ستمبر30 ستمبر1 اکتوبر2 اکتوبر3 اکتوبر
<< اکتوبر >>
ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
      1 2 3 4
5 6 7 8 9 10 11
12 13 14 15 16 17 18
19 20 21 22 23 24 25
26 27 28 29 30 31  
2019ء

واقعات

  • 331 قبل مسیح - سکندر اعظم نے دارا سوم کو شکست دی
  • 1918ء - پہلی جنگ عظیم: عرب افواج نے تھامس لارنس کی قیادت میں دمشق پر قبضہ کر لیا
  • 1971ء - والٹ ڈزنی ورلڈ آرلینڈو، فلوریڈا، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے قریب افتتاح
  • 1989 - پاکستان دولت مشترکہ کا رکن بن گیا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے اپنے دور حکومت میں یہ رکنیت ختم کی تھی۔
  • 2001ء - بھارتی کشمیر میں سرینگر اسمبلی کے باہر بم دھماکے میں 37 افراد ہلاک ہو گئے۔
  • 1989ء - پاکستان دولت مشترکہ کا رکن بنا [1]
  • 1988ء - میکائیل گورباچیف روس کے صدر بنے [1]
  • 1965ء - بھارتی افواج نے بھاری اسلحہ کے ساتھ پاکستان کی اکھنر سیکٹر چھمب کے مقام پر حملہ کیا جس کے مقابلے میں پاکستانی جوانوں نے جوابی کارروائی کی[1]
  • 1960ء - نائیجریا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی نائیجریا کا قومی دن[1]
  • 1957ء - ناسا کا افتتاح ہوا[1]
  • 1948ء - اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پانچ،دس اورایک سو روپے کے نوٹ شائع کیے [1]
  • 1936ء - جنرلزیومو فرانسسکو فرانس نے اسپین کی ریاست کی بنیاد ڈالی[1]
  • 1888ء - نیشنل جیوگرافک پہلی مرتبہ شائع کیا گیا[1]

ولادت

مجروح سلطانپوری

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.