وزارت داخلہ

وزارت داخلہ یا کبھی کبھار وزارت برائے اندرونی امور، ایک حکومتی ادارہ یا وزارت ہوتا ہے جس کے ذمے قومی سیکیورٹی،بلدیاتی امور،پولیس کرنا اور ملک کے دیگر داخلہ امور ہوتے ہیں۔

فہرست وزارت داخلہ

ملکوزارتسربراہ
افغانستانوزارت داخلہوزیر داخلہ
البانیہوزارت داخلہ اموروزیر داخلہ
ارجنٹائنوزارت داخلہ و نقل و حملوزیر داخلہ و نقل و حمل
آسٹریلیااٹارنی جنرل محکمہاٹارنی جنرل
آسٹریاوفاقی وزارت داخلہوفاقی وزیر داخلہ
آذربائیجانوزارت داخلی اموروزیر داخلی امور
 بہاماسوزارت قومی سلامتی
وزارت نقل مکانی
وزیر قومی سلامتی
وزیر نقل مکانی
بحرینوزارت داخلہوزیر داخلہ
بنگلہ دیشوزارت داخلہ اموروزیر داخلہ امور
 بلجئیمایف پی ایس داخلہ بیلجیموفاقی وزیر داخلہ
بوسنیا و ہرزیگوویناوزارت داخلی اموروزیر داخلی امور
برازیلوزارت انصافوزیر انصاف
بلغاریہوزارت داخلہوزیر داخلہ
کمبوڈیاوزارت داخلہوزیر داخلہ
کینیڈامحکمہ عوامی سلامتیوزیر عوامی سلامتی
 چینوزارت عوامی سلامتی
وزارت نگرانی
وزیر عوامی سلامتی
وزیر نگرانی
چلیوزارت داخلہوزیر داخلہ
کولمبیاوزارت داخلہوزیر داخلہ
کرویئشاوزارت داخلہوزیر داخلہ
قبرصوزارت داخلہوزیر داخلہ
چیک جمہوریہوزارت داخلہوزیر داخلہ
ڈنمارکوزارت داخلہ و صحتوزیر داخلہ و صحت
جبوتیوزارت داخلہ اور لامرکزیتوزیر داخلہ اور لامرکزیت
جمہوریہ ڈومینیکنوزارت داخلہ اور پولیسوزیر داخلہ اور پولیس
مصروزارت داخلہوزیر داخلہ
استونیاوزارت داخلہوزیر داخلہ
یورپی اتحادڈائریکٹوریٹ جنرل برائےداخلہ امور امورکمشنر داخلہ امور
فنلینڈوزارت داخلہوزیر داخلہ
فرانسوزارت داخلہوزیر داخلہ اور سمندر پار علاقہ جات
جارجیاوزارت داخلی اموروزیر داخلی امور
جرمنیوفاقی وزارت داخلہوفاقی وزیر داخلہ
یونانوزارت داخلہ اور امن عامہوزیر داخلہ اور امن عامہ
ہانگ کانگسیکورٹی بیوروسیکرٹری سلامتی
مجارستانوزارت داخلہوزیر داخلہ
آئس لینڈوزارت داخلہوزیر داخلہ
بھارتوزارت داخلہ اموریونین وزیر داخلہ امور
انڈونیشیاوزارت داخلہ اموروزیر داخلہ امور
ایرانوزارت داخلہوزیر داخلہ
اسرائیلوزارت داخلہ
وزارت انصاف
وزیر داخلہ
وزیر انصاف
عراقوزارت داخلہوزیر داخلہ
آئل آف مینمحکمہ داخلہ اموروزیر داخلہ امور
اطالیہوزارت داخلہوزیر داخلہ
جاپانقومی عوامی سلامتی کمیشن
وزارت داخلی امور اور مواصلات
وزارت انصاف
چیئرمین قومی عوامی سلامتی کمیشن
وزیر داخلہ امور اور مواصلات
وزیر انصاف
جمیکاوزارت قومی سلامتی
وزارت انصاف
وزارت مقامی حکومت اور اجتمائی ترقی
وزیر قومی سلامتی
وزیر انصاف
وزیر مقامی حکومت اور اجتمائی ترقی
کینیاوزارت داخلہ سلامتی اور صوبائی انتظامیہوزیر داخلہ داخلہ سلامتی اور صوبائی انتظامیہ
کوسووہوزارت داخلہوزیر داخلہ
کویتوزارت داخلہوزیر داخلہ
لتھووینیاوزارت داخلہوزیر داخلہ
لبنانوزارت داخلہ اور بلدیاتوزیر داخلہ اور بلدیات
مکاؤسلامتی سیکرٹریٹسیکرٹری سلامتی
مقدونیہوزارت داخلہ اموروزیر داخلہ
ملائیشیاوزارت داخلہ اموروزیر داخلہ امور
مالٹاوزارت داخلہ اموروزیر داخلہ امور
موریتانیہوزارت داخلہ
موریشسوزارت داخلہ اموردفتر وزیر اعظم
میکسیکوسیکرٹریٹ حکمرانیسکریٹری حکمرانی
مالدوواوزارت داخلی اموروزیر داخلی امور
منگولیاوزارت انصاف اور داخلہ اموروزارت انصاف اور داخلہ امور
مونٹینیگرووزارت داخلہ امور اور عوامی انتظامیہوزیر داخلی امور اور عوامی انتظامیہ
مراکشوزیر داخلہوزیر داخلہ
موزمبیقوزارت داخلہوزیر داخلہ
نیدرلینڈزوزارت داخلہ اور مملکت تعلقاتوزیر داخلہ اور مملکت تعلقات
نیوزی لینڈمحکمہ داخلہ اموروزیر داخلی امور
پاکستانوزارت داخلہوزیر داخلہ
پیرووزارت داخلہوزیر داخلہ
 فلپائنمحکمہ برائے داخلہ اور مقامی حکومت
محکمہ انصاف
داخلہ سیکرٹری
سیکرٹری انصاف
پولینڈوزارت داخلہوزیر داخلی امور
پرتگالوزارت داخلی انتظامیہوزیر داخلی انتظامیہ
رومانیہوزارت انتظامیہ اور داخلہوزیر انتظامیہ اور داخلہ
روسوزارت داخلی اموروزیر داخلی امور
سعودی عربوزارت داخلہوزیر داخلہ
سینیگالوزارت داخلہوزیر داخلہ
سربیاوزارت داخلی اموروزیر داخلی امور
سلووینیاوزارت داخلی امور
سنگاپوروزارت داخلہ اموروزارت داخلہ امور
سلوواکیہوزارت داخلہوزیر داخلہ
صومالیہوزارت داخلہ اور سلامتیوزیر داخلہ اور سلامتی
جنوبی افریقامحکمہ داخلہ اموروزیر داخلہ امور
جنوبی کوریاوزارت عوامی انتظامیہ اور سلامتیوزیر عوامی انتظامیہ اور سلامتی
جنوبی سوڈانوزارت داخلی اموروزیر داخلی امور
ہسپانیہوزارت داخلہوزیر داخلہ
سری لنکاوزارت داخلہ امور اور عوامی انتظامیہوزیر داخلہ امور اور عوامی انتظامیہ
سوڈانوزارت داخلہ اموروزیر داخلہ
سوئٹزرلینڈوفاقی محکمہ داخلہ اموررکن سوئس وفاقی کونسل
شاموزارت داخلہ
 تائیوانوزارت داخلہوزیر داخلہ
تھائی لینڈوزارت داخلہوزیر داخلہ
تونسوزارت داخلہ
ترکیوزارت داخلہوزیر داخلہ
ترکمانستانوزارت داخلی اموروزیر داخلی امور
تاجکستانوزارت داخلی اموروزیر داخلی امور
یوکرینوزارت داخلی اموروزیر داخلی امور
متحدہ عرب اماراتمتحدہ عرب امارات وزارت داخلہوزیر داخلہ
برطانیہہوم آفس
وزارت انصاف
دفتر اٹارنی جنرل
سیکرٹری ریاست برائے داخلہ محکمہ ( ہوم سیکرٹری )
لارڈ چانسلر/سیکرٹری ریاست برائے انصاف
اٹارنی جنرل انگلستان اور ویلز
ریاستہائے متحدہ امریکامحکمہ داخلہlاور سلامتی
محکمہ انصاف
سیکرٹری داخلہlاور سلامتی
اٹارنی جنرل
یوراگوئےوزارت داخلہوزیر داخلہ
وینزویلاوزارت داخلہ اور انصافوزیر داخلہ اور انصاف
ویتناموزارت عوامی سلامتی
وزارت داخلہ امور
وزیر عوامی سلامتی
وزیر داخلہ امور
زمبابوےوزارت داخلہ اموروزیر داخلہ امور
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.