ہرارے
ہرارے (Harare) زمبابوے کا دارالحکومت ہے۔ 1982ء سے قبل یہ شہر سالسبری (Salisbury) کہلاتا تھا۔ اس کی آبادی اندازہ 16 لاکھ اور ام البلد کی آبادی 28 لاکھ ہے (بمطابق 2006ء)۔
ہرارے | ||
---|---|---|
(روسی میں: Солсбери) (روسی میں: Хараре) | ||
![]() | ||
![]() ہرارے |
![]() ہرارے | |
تاریخ تاسیس | 1890 | |
![]() | ||
انتظامی تقسیم | ||
ملک | ![]() | |
دارالحکومت برائے | ||
جغرافیائی خصوصیات | ||
متناسقات | 17.829166666667°S 31.052222222222°E | |
رقبہ | 960600000 مربع میٹر | |
بلندی | 1492 میٹر | |
آبادی | ||
کل آبادی | 1606000 (2009) | |
مزید معلومات | ||
جڑواں شہر | ||
اوقات | 00 | |
فون کوڈ | 4 | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |
جیو رمز | {{#اگرخطا:890298 |}} | |
[[file:|16x16px|link=|alt=]] | ||
| ||
یہ زمبابوے کا سب سے بڑا شہر اور اس کا انتظامی، تجارتی و مواصلاتی دار الحکومت ہے۔ یہ تمباکو، مکئی، کپاس اور ترنجی پھلوں (Citrus Fruits) کا اہم تجارتی مرکز ہے۔ یہاں پارچہ بافی، فولاد سازی اور کیمیا گری کے کارخانے ہیں جبکہ سونے کے لیے کان کنی بھی اہم صنعت ہے۔ یہ سطح سمندر سے 1490 میٹر (4888 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے۔
ملک کا سب سے بڑا اور اعلی تعلیم کے حصول کا مکمل ادارہ جامعہ زمبابوے یہیں واقع ہے۔
جڑواں شہر
تصاویر
- archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/8476.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- "صفحہ ہرارے في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2019۔
- "صفحہ ہرارے في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2019۔
- https://www.nottinghamcity.gov.uk/information-for-business/business-information-and-support/business-support-and-finance/eu-funding/
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.