صنعاء
صنعاء عرب ملک یمن کا دار الحکومت ہے جو ملک کے وسطی حصے میں واقع ہے یہ شہر کسی یمنی صوبے کا حصہ نہیں بلکہ الامانۃ العاصمہ (وفاقی دار الحکومت) ہے یعنی اسلام آباد اور نئی دلی کے طرح صوبوں سے ایک الگ حیثیت رکھتا ہے

صنعاء
صنعاء صنعاء Ṣan‘ā’ | |
---|---|
![]() صنعاء | |
ملک |
![]() |
انتظامی تقسیم | امانۃ العاصمہ |
حکومت | |
• قسم | بلدیاتی |
• میئر: | جنرل عبدالقادر ہلالی |
بلندی | 2,250 میل (7,380 فٹ) |
آبادی (2012) | |
• دارالحکومت | 1,937,451 |
• میٹرو | 2,167,961 |
منطقۂ وقت | GMT+3 |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.