دودوما

ڈوڈوما (Dodoma) تنزانیہ کا قومی دارالحکومت ہے۔ 1973 میں ڈوڈوما کو دارالحکومت بنانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔ تنزانیہ کی قومی اسمبلی فروری 1996 میں یہاں منتقل ہو گئی تھی لیکن بہت سے سرکاری دفاتر سابقہ قومی دار الحکومت دارالسلام میں رہے۔

ڈوڈوما
Dodoma
ڈوڈوما
ملک  تنزانیہ
علاقہ ڈوڈوما
حکومت
  میئر Francis Mazanda
رقبہ
  زمینی 2,576 کلو میٹر2 (995 مربع میل)
بلندی 1,120 میل (3,670 فٹ)
آبادی (2002)
  کل 324,347
  کثافت 125.9/کلو میٹر2 (326/مربع میل)

جڑواں شہر

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے ڈوڈوما
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 35
(95)
36
(97)
34
(93)
33
(91)
33
(91)
32
(90)
31
(88)
34
(93)
33
(91)
36
(97)
36
(97)
36
(97)
36
(97)
اوسط بلند °س (°ف) 29
(84)
29
(84)
28
(82)
28
(82)
28
(82)
27
(81)
26
(79)
27
(81)
29
(84)
31
(88)
31
(88)
31
(88)
29
(84)
اوسط کم °س (°ف) 18
(64)
18
(64)
18
(64)
18
(64)
16
(61)
14
(57)
13
(55)
14
(57)
15
(59)
17
(63)
18
(64)
18
(64)
16
(61)
ریکارڈ کم °س (°ف) 16
(61)
13
(55)
15
(59)
15
(59)
11
(52)
9
(48)
8
(46)
9
(48)
11
(52)
13
(55)
14
(57)
14
(57)
8
(46)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 152
(5.98)
109
(4.29)
137
(5.39)
48
(1.89)
5
(0.2)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
5
(0.2)
23
(0.91)
91
(3.58)
570
(22.44)
ماخذ: BBC Weather [1]

حوالہ جات

  1. "Average Conditions Dodoma, Tanzania"۔ BBC Weather۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 19, 2012۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.