1 اپریل
واقعات
- 1826ء - سیمیول مارلی نے انٹرنل کمبسشن انجن کو پیٹنٹ کرا لیا۔
- 1867ء -
سنگاپور برطانیہ کی کراؤن کالونی بن گیا۔ - 1937ء -
اردن برطانیہ کی کراؤن کالونی بن گیا۔ 1949ء - نیو فاؤنڈ لینڈ کینیڈا کا حصہ بن گیا۔ 1979ء - ایران مین رائے شماری میں 98٪ ووٹ کے بعد شاہ کو برطرف کر دیا اور ایران اسلامی جمہوریہ بن گیا۔ 1997ء - پاکستان کی قومی اسمبلی نے آئین کی 13ہویں ترمیم منظور کر لی جس کے تحت 8ویں ترمیم کو ختم کر کے مکمل پارلیمانی نظام بحال کر دیا گیا۔ 2008ء - پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعیب اختر پر پانچ سال کے لیے پابندی لگا دی۔- 1976 اسٹیو جابز اور اسٹیو وزنیاک نے ایپل کمپیوٹر بنایا ۔[1]
وفات
تعطیلات و تہوار
- دنیا بھر میں لوگوں کو بیوقوف بنانے کا دن اپریل فول ڈے منایا جاتا ہے۔ [1]
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.