سابقہ خود مختار ریاستوں کی فہرست
اس صفحہ میں سابقہ خود مختار ریاستوں، ممالک، اقوام، سلطنتوں اور علاقوں کی فہرست پیش کی گئی ہے۔
فہرست میں شمولیت کا معیار
- علاقہ پر حقیقی اختیار اور تسلط رہا ہو۔ آبادی، حکومت نیز دیگر ریاستوں کے ساتھ تعلقات قائم رکھنے کی صلاحیت رہی ہو۔
- کم از کم ایک ریاست سے بطور ریاست تسلیم شدہ ہو۔
قدیم اور قرون وسطی کی ریاستیں
جدید ریاستیں
نورڈک ممالک (شمالی یورپ)
جدید فرانس
جدید جرمنی
اطالوی تاریخی ریاستیں
جدید برطانیہ
آئرلینڈ
- مملکت آئرلینڈ
- آئرش آزار ریاست
جدید پولینڈ
بالٹک ممالک
روس
مراکش (مغرب الاقصى)
مصر اور سوڈان
مشرقی افریقہ
- سلطنت عدل
- سلطنت اجوران
- سلطنت عفر
- سلطنت عفت
- سلطنت ھوبیو
- سلطنت مجرتین
- مريحان
- سلطنت موغادیشو
- سلطنت ورسنجلي
- بوگنڈا
- بنیورو
- انکول
- مملکت ٹورو
- بوساگا
- مملکت روانڈا
- مملکت برونڈی
- زنجبار
- سلطنت زنجبار
- عوامی جمہوریہ زنجبار و پیمبا
- ٹینگانیکا
- سلطنت ایتھوپیا
- اطالوی مشرقی افریقہ
- اطالوی صومالی لینڈ
- برطانوی صومالی لینڈ
- صومالیہ اعتمادی علاقہ
ریاستیں اور خطے تقسیم بلحاظ گروہ
سابقہ نوآبادیاں، مقبوضات، زیر حمایت ریاستیں اور خطے
منقسم ممالک
نام تبدیل کردہ ممالک
- حبشہ پہلے ایتھوپیا کے لیے استعمال کیا جانے والا نام تھا۔
- داهومی 1975 پہلے تک بینن کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔
- برما - 1989 میں نام تبدیل کر کے میانمار رکھ دیا گیا۔
- فارس - 1935 تک مغرب میں ایران کا نام
- سیام - 1939 تک تھائی لینڈ کا نام
- جمہوریہ اپر وولٹا - 1984 تک برکینا فاسو کا نام
- مغربی سامووا - 1961 سے 1997 تک سامووا کا نام
- وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ - 2003ء میں نام تبدیل کر کے سربیا و مونٹینیگرو رکھ دیا گیا۔
- زائر - جمہوری جمہوریہ کانگو کا نام 1971 سے 1997 تک
علیحدگی پسند ریاستیں
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.